تربیتی ورکشاپ برائے عوام الناس

14 Mar, 2025
موضوع: اسلام اور صحت سپیکر:حاجی محمد حسین صاحب تاریخ: 14 مارچ2025، بروز جمعہ وقت: بعد نماز عصر مقام:جامع مسجد حارث علی شہید، محلہ مکراں، ٹیکسلا تمام بھائیوں کو دعوت دی جاتی ہے کہ اس اہم تربیتی ورکشاپ میں شرکت کریں اور اسلام میں صحت کی اہمیت کے بارے میں آگاہی حاصل کریں۔ رابطہ نمبر مرکز: 03129852856 مقامی رابطہ: 03125936953