تربیتی ورکشاپ برائے عوام الناس

موضوع: جہالت سے آگاہی تک کا سفر
تاریخ: 13 مارچ 2025
وقت: بعد نماز فجر
سپیکر : مولانا ثقلین عباس صاحب
مقام: جامع مسجد عثمان غنی رضی اللہ عنہ نیو سموں گڑھی افغاناں
اس ورکشاپ میں حصہ لیں اور جہالت کے اندھیروں سے آگاہی کی روشنی تک کا سفر طے کریں۔
رابطہ نمبر مرکز
03129852856
رابطہ نمبر مقامی
03135750361