تربیتی ورکشاپ برائے عوام الناس

موضوع: زکوۃ کے احکام و مسائل
سپیکر:مولانا خالد عثمان صاحب
تاریخ: 12 مارچ 2025
وقت: بعد نمازِ ظہر
مقام:جامع مسجد ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ، محلہ محمود آباد، نزد ریلوے پھاٹک، حسن ابدال
اس ورکشاپ میں شامل ہو کر زکوۃ کے اہم احکام اور مسائل پر مفصل گفتگو سنیے۔
رابطہ نمبر مرکز: 03129852856
رابطہ نمبر مقامی: 03158010939