تربیتی ورکشاپ برائے عوام الناس

12 Mar, 2025
موضوع:جہالت سے آگاہی تک کا سفر تاریخ:12 مارچ 2025 وقت: بعد نماز فجر سپیکر: مولانا ثقلین عباس صاحب مقام:جامع مسجد اللہ والی گڑھی افغاناں یہ ورکشاپ آپ کی زندگی میں علم کی روشنی لے کر آئے گی اور آپ کو جہالت سے آگاہی کے سفر پر گامزن کرے گی۔ رابطہ نمبر مرکز: 03129852856 مقامی رابطہ نمبر :03115711124