تربیتی ورکشاپ برائے عوام الناس

تاریخ: 12 مارچ 2025
وقت: بعد نماز عصر
موضوع: کامیاب خاندان
سپیکر: ڈاکٹر عتیق رضا صاحب
مقام: جامع مسجد صحابه کرام رضی اللہ عنہ، واہ گارڈن واہ کینٹ
آئیں اور اپنے خاندان کی کامیابی کے لیے اہم اصول سیکھیں۔ یہ ایک سنہری موقع ہے کہ آپ اپنے خاندان کو کامیاب بنانے کے لیے مفید علم حاصل کریں۔
رابطہ نمبر
مرکز: 03129852856
مقامی: 03465066685