فری آن لائن سیشن

23 Feb, 2025
موضوع: بد ہضمی اور تیزابیت سے نجات، صحت مند معدہ، اور بہتر ہاضمے کے راز ٹرینر: ڈاکٹر جاوید اقبال تاریخ: 23 فروری 2025 وقت: شام 6:30 بجے ہمارے معدے کی صحت کا ہماری زندگی پر گہرا اثر ہوتا ہے۔ اس سیشن میں ڈاکٹر جاوید اقبال آپ کو بدہضمی، تیزابیت اور دیگر معدے کے مسائل سے نجات پانے کے قدرتی طریقوں سے آگاہ کریں گے۔ آپ اس فری آن لائن سیشن کا حصہ بنیں اور اپنے معدے کو صحت مند بنائیں!