تربیتی ورکشاپ برائے خواتین

15 Feb, 2025
Topic: Sleep Management تاریخ:15 فروری 2025 وقت:سہ پہر تین بجے سپیکر: ڈاکٹر سمیر احمزہ اس ورکشاپ میں سیکھیں کہ کس طرح نیند کو بہتر بنایا جا سکتا ہے اور اس کے اہمیت پر روشنی ڈالی جائے گی۔ خواتین کے لیے ایک اہم موضوع! مقام گلی نمبر 8، بی بلاک نیو سٹی فیز ٹو واہ کینٹ رابطہ نمبر 0302-8004602