تربیتی ورکشاپ برائے خواتین

موضوع: روحانی امراض اور ان کا علاج
تاریخ: 13 فروری 2025، بروز جمعرات
وقت: سہ پہر 3:00 بجے
مقام: رہائش گاہ مولانا حسین احمد، امام و خطیب جامع مسجد حارث شہید، محلہ مسکراں، ٹیکسلا
سپیکر: مسز ڈاکٹر عتیق رضا
رابطہ مقامی:03125936953
رابطہ مرکز: 03028004602
خواتین کے لیے یہ تربیتی ورکشاپ روحانی امراض اور ان کے علاج پر مبنی ایک بہترین موقع ہے۔ اپنی روحانی صحت کو بہتر بنانے کے لیے ضرور شرکت کریں