تربیتی ورکشاپ برائے خواتین

تاریخ: 14 فروری 2025، جمعہ
وقت: صبح 10:00 بجے
Topic :Sleep Management
سپیکر: مسزڈاکٹر عتیق رضا
رابطہ نمبر:03028004602
مقام:جامعه ام كلثوم للبنات، نزد فاروق اعظم مسجد، نیو گروال، واہ کینٹ
خواتین کے لیے یہ تربیتی ورکشاپ نیند کے بہتر انتظام کے حوالے سے اہم معلومات اور عملی تجاویز پر مشتمل ہوگی۔