تربیتی ورکشاپ برائے خواتین

موضوع: روحانی امراض اور ان کا علاج
خواتین کے لیے ایک خصوصی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں روحانی امراض اور ان کے علاج پر مفید معلومات شیئر کی جائیں گی۔
سپیکر:مسز ڈاکٹر عتیق رضا
تاریخ
بروز پیر، 10 فروری 2025
وقت
صبح 10:00 بجے
مقام
مدرسه مدينة العلم للبنات، گلی نمبر دو، نزد بجلی گریڈا سٹیشن، ٹھٹھہ خلیل روڈ، ٹیکسلا
رابطہ نمبر
03125939715 (مقامی)
03129852856 (مرکز)