پندره روزہ رہائشی ینگ علماء لیڈرشپ ڈیولپمنٹ پروگرام.

10 Feb, 2025
تاریخ:10 فروری - 25 فروری زیر انتظام:جامعہ اشاعت الاسلام، موہڑہ چوک شرائط داخلہ درس نظامی میٹرک موضوعات لیڈرشپ اور مینیجمنٹ اسلام کا نظام صحت و غذا سماجیات میراث فلکیات اسلام کا نظام مالیات اسلام کا دیگر مذاہب کے ساتھ تقابلی مطالعہ ڈیجیٹل میڈیا کا استعمال اور اس کے سماجی اقدار پر اثرات سکالرشپ:10,000 خصوصیات :عملی و تربیتی ماحول ماہر اساتذہ