فری آن لائن سیشن

07 Feb, 2025
موضوع: روز مرہ زندگی میں ذہنی صحت کو کس طرح برقرار رکھیں تاریخ: 7 فروری 2025، بروز جمعہ وقت: 6:30 بجے ٹرینر:ڈاکٹر جاوید اقبال ہم سب کی زندگی میں ذہنی سکون اور تندرستی کا ہونا بہت ضروری ہے۔ اگر آپ بھی اپنی ذہنی صحت کو بہتر بنانا چاہتے ہیں، تو اس فری آن لائن سیشن میں شرکت کریں۔ ڈاکٹر جاوید اقبال آپ کو روز مرہ زندگی میں ذہنی سکون اور خوشی کی حفاظت کے مفید طریقے بتائیں گے ذہنی سکون کے لیے مثبت حل