علاج بلغذا (فری آن لائن سیشن)

موضوع
زندگی کی سانس -خوراک اور جڑی بوٹیوں کے علاج کے ذریعے پھیپھڑوں کی صحت کو بہتر بنانا۔
تاریخ: 9 فروری 2025
وقت: 6:30 بجے شام
اس سیشن میں ڈاکٹر جاوید اقبال آپ کو جڑی بوٹیوں کے قدرتی علاج کے ذریعے صحت کے مسائل حل کرنے کے حوالے سے آگاہ کریں گے