تربیتی ورکشاپ برائے خواتین

03 Feb, 2025
موضوع:روحانی تربیت سپیکر:مسز ڈاکٹر عتیق رضا تاریخ: 3 فروری 2025 بروز پیر وقت:10:00 بجے مقام:مدرسہ مدينة العلم للبنات، گلی نمبر دو، نزد بجلی گریڈا سٹیشن، ٹھٹھہ خلیل روڈ، ٹیکسلا خواتین کے لیے ایک خصوصی موقع جہاں آپ روحانی تربیت حاصل کر سکتی ہیں۔ یہ ورکشاپ آپ کو روحانی سکون اور کامیابی کی جانب رہنمائی فراہم کرے گی۔ رابطہ 03125939715 (مقامی) 03129852856 (مرکز)