تربیتی ورکشاپ برائے خواتین

28 Jan, 2025
خواتین کے لیے ایک خصوصی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں مسزڈاکٹرعتیقرضا اہم موضوعات پر روشنی ڈالیں گی تاریخ :بروز منگل، 28 جنوری 2025 صبح 10:00 بجے مقام: جامعہ امہات المومنین، نزد جامع مسجد بلال، کوہلیاں، ایچ ایم سی، ٹیکسلا رابطہ نمبر مرکزی نمبر: 03028004602 مقامی نمبر: 03225035802