تربیتی ورکشاپ برائے خواتین

موضوع: تعمیرِ شخصیت
خواتین کے لیے ایک خصوصی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں شخصیت سازی کے اہم نکات پر روشنی ڈالی جائے گی۔
سپیکر:مسز ڈاکٹر عتیق رضا
تاریخ:جمعرات، 23 جنوری 2025
وقت: سہ پہر 3:00 بجے
مقام:رہائش گاہ مولانا حسین احمد، امام و خطیب جامع مسجد حارث شہید، محلہ مسکراں، ٹیکسلا
رابطہ برائے معلومات
مرکزی رابطہ: 03028004602
مقامی رابطہ: 03125936953