تربیتی ورکشاپ برائے خواتین

20 Jan, 2025
خواتین کے لیے ایک خصوصی تربیتی ورکشاپ منعقد کی جا رہی ہے، جس کی تفصیلات درج ذیل ہیں تاریخ:20 جنوری 2025 (بروز پیر) وقت:صبح 10:30 بجے مقام:مدرسہ مدینہ العلم للبنات، گلی نمبر 2، نزد بجلی گریڈ اسٹیشن، ٹھٹھہ خلیل روڈ، ٹیکسلا سپیکر: مسز ڈاکٹر عتیق رضا رابطہ نمبر مرکزی: 03028004602 مقامی: 03125939715