تعارفی نشست برائے علمائے کرام - مردان

21 Jan, 2025
موضوع: تعمیرِ شخصیت و تعمیرِ معاشرہ میں علمائے کرام کا کردار مہمانانِ خصوصی مولانا حافظ محمد سعید صاحب(امیر جمعیت علمائے اسلام، تحصیل تخت بھائی) ڈاکٹر عتیق رضا صاحب(ڈائریکٹر اسلامک ریسرچ اینڈ ریسورس سینٹر) مولانا ثقلین عباس صاحب۔ مولانا مفتی صابر صاحب۔ مولانا مفتی اظہار الرحمن صاحب۔ مولانا مفتی تاج الدین صاحب(امیر جمعیت علمائے اسلام، ضلع کوہستان) مولانا مفتی خلیل الرحمان مولانا مفتی جمیل بصر صاحب تاریخ:21 جنوری 2025، بروز منگل وقت: دوپہر 2:00 بجے مقام:جامعہ ابن عباس، مزدور آباد، ابن عباس کالونی، تخت بھائی، مردان رابطہ نمبر (مقامی) 0310-9819990 | 0311-7035200 | 0300-29081799 رابطہ نمبر (مرکز) 0312-9852856