تربیتی ورکشاپ برائے خواتین

خواتین کے لیے ایک خصوصی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
سپیکر: مسز ڈاکٹر عتیق رضا
تاریخ: جمعرات، 16 جنوری 2025
وقت: صبح 11:00 بجے
مقام: رہائش گاہ مولانا حسین احمد، امام و خطیب جامع مسجد حارث شہید، محلہ مسکراں، ٹیکسلا
مرکزی رابطہ نمبر: 03028004602
مقامی رابطہ نمبر: 03125936953