ایک روزہ تربیتی نشست برائے علماء کرام

16 Jan, 2025
موضوع تعمیر شخصیت اور تعمیر معاشرہ میں علماء کا کردار. سپیکر مولانا ثقلین عباس اعوان صاحب تاریخ جمعرات، 16 جنوری 2025 وقت صبح 9:00 بجے مقام جامعہ خالد بن ولید، شمس کالونی، گولڑہ موڑ، سیکٹر 13.H، اسلام آباد مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں 03150044933