پانچ روزہ تدریب المعلمین کورس

13 Jan, 2025
موضوع تعمیر شخصیت اور تعمیر معاشرہ میں علماء کا کردار تاریخ: 13 جنوری 2025 (بروز پیر) اوقات:دوپہر 1:30 تا 3:45 مقام: جامعہ عربیہ اسلامیہ، رشکئی موٹروے چوک رابطہ نمبر: مرکز: 03129852856 مقامی: 03135093539 تمام اساتذہ، علماء اور طلبہ سے شرکت کی درخواست ہے۔ اپنی علمی و روحانی ترقی کے لیے اس موقع سے فائدہ اٹھائیں