پانچ روزہ تدریب المعلمین کورس

11 Jan, 2025
موضوع تعمیر شخصیت اور تعمیر معاشرہ میں علماء کا کردار. تاریخ: 11 جنوری 2025 دن: ہفتہ وقت: 1:15 مقام: جامع مسجد سربند کلے، نستہ روڈ، مردان رابطہ نمبر برائے مرکز:03126604602 رابطہ نمبر برائے مقامی انتظامیہ: 03409297975 آئیں اور اس تعلیمی سلسلے کا حصہ بنیں