تعارفی نشست برائے علمائے کرام مردان

09 Jan, 2025
موضوع تعمیر شخصیت اور تعمیر معاشرہ میں علماء کا کردار۔ تاریخ 9 جنوری 2025 بروز جمعرات۔ وقت دوپہر 2:00 بجے مقام مدرسہ دار ارقم، احمد آباد، کاٹلنگ روڈ، مردان ڈاکٹر عتیق رضا صاحب۔ (ڈائریکٹر، اسلامک ریسرچ اینڈ ریسورس سنٹر) مولانا ثقلین عباس صاحب مفتی خلیل الرحمن صاحب مفتی اظہار الرحمن صاحب مولانا مفتی تاج الدین صاحب مولانا مفتی جمیل بصر صاحب مولانا خالد عثمان صاحب مولانا مفتی صابر اللہ صاحب مولانا عبدالمجید صاحب رابطہ نمبر (مقامی) 0313-0999300 0310-1983210 رابطہ نمبر (مرکز) 0312-9852856 تمام علماء کرام اور دینی فکر رکھنے والے حضرات سے شرکت کی درخواست ہے علماء کی رہنمائی سے اپنے کردار اور معاشرے کی تعمیر میں حصہ لیں