ایک روزہ سیشن

تاریخ: 11 جنوری 2025بروز ہفتہ
وقت: 1:30 PM سے 4:30 PM
مقام: مفتی آباد، شفیق خان کلے رجڑ ٹو تخت بھائی روڈ چار سده
موضوع: تعمیر شخصیت اور تعمیر معاشرہ میں علماء کا کردار
یہ ایک روزہ سیشن علماء کرام کے لیے خصوصی طور پر ترتیب دیا گیا ہے جس میں تعمیر شخصیت اور معاشرتی ترقی میں علماء کے اہم کردار پر روشنی ڈالی جائے گی۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: 03095389248
03129852856