تربیتی سیشن برائے علماء کرام

09 Jan, 2025
تاریخ: 9جنوری 2025 بروز جمعرات وقت: 9:30 AM سے 11:30 AM مقام: مدرسہ بدر العلوم، پنڈ بہادر خان موضوع: "غربت کے خاتمے میں زکوۃ کا کردار" سپیکر: ڈاکٹر عتیق رضا صاحب۔ مفتی خلیل الرحمن صاحب یہ تربیتی سیشن علماء کرام کے لیے خاص طور پر منعقد کیا جا رہا ہے جس میں زکوۃ کے اہم موضوع پر تفصیل سے گفتگو کی جائے گی کہ کس طرح زکوۃ غربت کے خاتمے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: 03111858879 تمام علماء کرام کو دعوت دی جاتی ہے کہ اس اہم سیشن میں شریک ہوں اور اس علم سے فائدہ اٹھائیں۔