شوگر آگاہی

07 Jan, 2025
آن لائن سیشن: شوگر آگاہی سپیکر:ڈاکٹر سمیرہ حمزہ تاریخ: 7 جنوری 2025 وقت:شام 6:00 بجے ہمارے ساتھ شامل ہوں اس معلوماتی سیشن میں جہاں ڈاکٹر سمیرہ حمزہ شوگر کی روک تھام، علاج اور صحت مند زندگی کے طریقوں پر روشنی ڈالیں گے۔ تفصیلات یا رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں: 03028004602