پانچ روزہ تدریب المعلمین کورس

تاریخ:5 جنوری 2025، بروز اتوار
وقت:1:15 دوپہر
مقام:مدرسہ تعلیم القرآن خان پور کلے، نستہ روڈ، مردان
موضوع:
"تعمیر شخصیت اور تعمیر معاشرہ میں علماء کا کردار"
اس کورس میں شامل ہو کر علماء کرام کی اہمیت اور معاشرتی کردار کو سمجھیں۔
رابطہ نمبر مقامی: 03469329505
رابطہ نمبر مرکز: 03129852856