پانچ روزہ تدریب المعلمین کورس

تاریخ:5 جنوری 2025
وقت: 1:30 PM
مقام:مسجد خديجة الكبرى، محلہ احمد آباد، خویشگی پایان، نوشہرہ
موضوع:
تعمیر شخصیت اور تعمیر معاشرہ میں علماء کا کردار
کورس کی تفصیلات:
یہ پانچ روزہ کورس خاص طور پر معلمین کے لیے ہے جس کا مقصد شخصیت سازی اور معاشرتی بہتری میں علماء کے کردار کو اجاگر کرنا ہے۔
رابطہ نمبر (مقامی): 03062455132
رابطہ نمبر (مرکز):03129852856