خطبہ جمعہ :سال 2025 مثبت کیسے بنائیں

03 Jan, 2025
تاریخ:3 جنوری 2025 وقت: 12:45 دوپہر مقام:مرکزی جامع مسجد حنفیہ، لب میل سٹاپ خطیب:ڈاکٹر عتیق رضا ڈائریکٹر اسلامک ریسرچ اینڈ ریسورس سینٹر خواتین کے لیے خصوصی پردہ کا انتظام موجود ہے۔ رابطہ نمبر: 03450226955 آئیں اور اس بابرکت خطبے میں شرکت کریں تاکہ ہم سب مل کر اپنے سال 2025 کو بہتر اور کامیاب بنا سکیں