**پانچ روزہ تدریب المعلمین کورس**

26 Dec, 2024
**موضوع:** تعمیر شخصیت اور تعمیر معاشرہ میں علماء کا کردار **تاریخ:** 26 دسمبر 2024، بروز جمعرات، دوپہر 1:45 **مقام:** مسجد حاجی زمان، میره اکوڑہ خٹک، ضلع نوشہرہ اس پانچ روزہ کورس میں شامل ہو کر اپنے علم میں اضافہ کریں اور معاشرتی بہتری میں علماء کے اہم کردار کو سمجھیں۔ **رابطہ نمبر مقامی:** 923367705808 **رابطہ نمبر مرکز:** 923129852856