*نیا سال 2025 کا شاندار آغاز کریں*

*تاریخ:* 22 دسمبر 2024
*وقت:* 10:00 - 12:00
*مقام:* Positive Solutions, 1st Floor, Opposite CB Ground Barrier #3, Al Mustafa Plaza, Mall Road Wah Cantt
نیا سال خوشیوں اور کامیابیوں کے ساتھ شروع کرنے کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں!
*ڈاکٹر عتیق رضا* کے ساتھ، نیا سال خوشگوار تبدیلیوں اور مثبت رویوں کا آغاز کریں!
*رجسٹریشن ضروری ہے!*
*مفت رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:* 03126604602
*آج ہی اپنا نام درج کروائیں اور اس شاندار موقع کا فائدہ اٹھائیں!*
#NewYear2025 #PositiveSolutions #WahCantt #DrAttiqueRaza #FreeEvent