*اساتذہ اور والدین کے لیے فری سیشن*

21 Dec, 2024
*اپنی شخصیت پہچانیے* آئیے جانئے اپنے MBTI ٹائپ کے بارے میں! *تاریخ:* 21 دسمبر 2024 *وقت:* صبح 10 بجے سے 12 بجے تک *مقام:* پازیٹیو سلوشنز، پہلی منزل، سی بی گراؤنڈ بارئیر نمبر 3 کے سامنے، المصطفی پلازہ کے ساتھ، مال روڈ واہ کینٹ *سپیکر:* ڈاکٹر عتیق رضا *رجسٹریشن لازمی ہے!* *رابطہ:* 03126604602 *سیکھیں! سمجھیں! اور اپنی شخصیت کو نکھاریں!* فری سیشن میں شریک ہوں اور اپنے MBTI ٹائپ کے بارے میں تفصیل سے جانیں!