*تربیتی ورکشاپ برائے خواتین: ذہنی صحت*

ہم آپ کو مدعو کرتے ہیں ایک انتہائی اہم تربیتی ورکشاپ میں جس کا مقصد خواتین کی ذہنی صحت کو بہتر بنانا ہے۔ اس ورکشاپ میں ہم سیکھیں گے کہ کس طرح اپنی ذہنی سکون کو برقرار رکھا جا سکتا ہے اور زندگی کے چیلنجز کا مقابلہ بہتر طریقے سے کیا جا سکتا ہے۔
*تفصیلات:*
*تاریخ:* 18 دسمبر 2024
*وقت:* صبح 10:30 بجے
*مقام:* رہائش گاہ امام و خطیب، مرکزی جامع مسجد حنفیہ، لب میل سٹاپ
*سپیکر* مسز ڈاکٹر عتیق رضا
*رابطہ نمبر:* 03028004602