*تربیتی ورکشاپ برائے خواتین*

موضوع: تربیت اولاد
**سپیکر: مسز ڈاکٹر سمیرہ حمزہ**
خواتین کی تربیت کے لئے ایک منفرد موقع!
ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ آپ ہمارے ساتھ جڑیں اس خصوصی تربیتی ورکشاپ میں جس میں آپ سیکھیں گی اولاد کی بہترین تربیت کے بارے میں۔
**تاریخ:** 14 دسمبر 2024
**وقت:** دوپہر 3 بجے
**مقام:** گلی نمبر 8، بی بلاک نیو سٹی فیز 2، واہ کینٹ
یہ ایک زبردست موقع ہے اپنے علم میں اضافہ کرنے کا اور اپنی اولاد کی بہتر تربیت کے لئے مفید رہنمائی حاصل کرنے کا!
**رجسٹریشن کے لئے رابطہ کریں:**
0302-8004602