*تربیتی ورکشاپ برائے خواتین*

*منگل، 10 دسمبر 2024*
*شام 6 بجے*
*آن لائن*
*موضوع:* سٹریس مینجمنٹ
*سپیکر:* ڈاکٹر سمیرہ حمزہ
خواتین کے لیے ایک خصوصی تربیتی سیشن!
کیا آپ سٹریس مینجمنٹ کے بارے میں مزید جاننا چاہتی ہیں؟ یہ ورکشاپ آپ کو اہم اور جدید طریقوں سے روشناس کرائے گی تاکہ آپ اپنے کیسز کو بہتر طور پر منظم کر سکیں۔
*رجسٹریشن کے لیے ابھی رابطہ کریں:*
0302-8004602