*تربیتی ورکشاپ برائے خواتین*

*تاریخ*: 11 دسمبر 2024
*وقت*: صبح 10:30 بجے
*مقام*: رہائش گاہ امام و خطیب مرکزی جامع مسجد حنفیہ، لب میل سٹاپ
*موضوع*: جسمانی صحت
*سپیکر*: مسز ڈاکٹر عتیق رضا
خواتین کے لیے ایک شاندار موقع! جسمانی صحت کے حوالے سے اہم معلومات حاصل کریں اور اپنی زندگی کو بہتر بنائیں۔
ہماری ورکشاپ میں شامل ہو کر صحت مند زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔