پانچ روزہ تدریب المعلمین کورس

*موضوع:*
تعمیر شخصیت اور تعمیر معاشرہ میں علماء کا کردار
*تاریخ:*
ابتداء 7 دسمبر 2024 بروز ہفتہ
*مقام:*
جامع مسجد مشهور ترکهانان مسجد، محلہ ترکهانان، خٹکلے، نوشہرہ
*رابطہ نمبرز:*
مقامی: 03219758693
مرکز: 03129852856
علماء کرام کی شخصیت سازی اور معاشرتی ذمہ داریوں پر مفصل رہنمائی حاصل کریں۔ یہ کورس آپ کی علم و عمل میں مزید اضافہ کرے گا۔